جاپان کے شہر اتسو نومیا میں پہلی بار ریچھ گھس آیا، 94 سکول بند

ٹوکیو(نیشنل ٹائمز)جاپان کے شہر اُتسونومیا میں پہلی مرتبہ ریچھ کے دکھائی دینے کے بعد انتظامیہ نے پیر کے روز اپنے زیرِ انتظام تمام 94 پرائمری اور مڈل سکول بند کر دئیے ہیں۔۔۔

تقریباً پانچ لاکھ آبادی والا یہ شہر دارالحکومت ٹوکیو سے تقریباً 100 کلومیٹر شمال میں واقع ہے ۔ بلدیاتی حکام کے مطابق ریچھ پہلی بار ہفتے کی شام ایک  پارک کے قریب رہائشی علاقے میں دیکھا گیا تھا اورابھی تک قابومیں نہیں آسکا جبکہ اسے آخری مرتبہ پیر کی صبح ایک مڈل سکول سے تقریباً آدھا کلومیٹر دور دیکھا گیاتھا، طلبہ کی حفاظت کے پیشِ نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
معاہدے میں کیے گئے تمام وعدوں کو لازمی طور پر پورا کیا جانا چاہیے، باقر قالیباف
کم از کم ماہانہ اجرت میں 10 فیصد اضافہ، تنخواہ دار طبقے پر سرچارج ختم
لکی مروت میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکش حملہ آور کو ناکام بنا دیا
وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر