برونائی :سوشل میڈیا پر مقبول شہزادے عبدالمتین کو وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا

بندر سری بیگاوان (نیشنل ٹائمز)برونائی کے سلطان حسن البلقیہ نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے اپنے سب سے چھوٹے بیٹوں میں سے ایک کو ملک کا نیا وزیرِ خارجہ نامزد کر دیا ہے ۔

 اس اقدام کو تیل کی دولت سے مالامال اس سلطنت میں قیادت کی اگلی نسل کو تیار کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ شہزادہ عبدالمتین اپنی دلکش اور جاذبِ نظر شخصیت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 30 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، اور انہیں شاہی خاندان کا ایک جدید اور متحرک چہرہ سمجھا جاتا ہے ۔79 سالہ سلطان کی جانب سے کیے گئے ان انقلابی فیصلوں میں ان کے ایک اور چھوٹے بیٹے ، شہزادہ عبدالملک کو بھی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے ۔ 



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر