امریکیوں کو کورونا بوسٹر لگانے کی تیاری

نیویارک(نیشنل ٹائمز)امریکا نے اپنے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کے 8 ماہ بعد ایک بوسٹر ویکسین لگوانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کرے گی۔ذرائع کے مطابق سب سے پہلے بوسٹر یا ویکسین کی تیسری خوراک شعبۂ صحت کے کارکنوں کو اور اس کے بعد بزرگ افراد کو لگائی جائے گی۔تیسری خوراک فائزر، بایو این ٹیک یا موڈرنا کی دو خوراکیں لینے والوں کو لگائی جائے گی۔اس سے قبل امریکا میں فائزر اور موڈرنا کی پہلی خوراک پچھلے سال دسمبر میں دینا شروع کی گئی تھی اور جنوری کے اختتام تک 50 لاکھ امریکی شہری فائزر یا موڈرنا ویکسین لگوا چکے تھے جو ستمبر میں تیسری خوراک حاصل کر سکیں گے۔اس کے علاوہ جونسن اینڈ جونسن ویکسین کی ایک ہی خوراک کو کافی قرار دیا گیا تھا، مگر اب اس کی بھی ایک اور خوراک لگائی جائے گی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر