گلگت کواین ایف سی ایوارڈمیں حصہ دلوائیں گے :سعدرفیق

سکردو (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے گلگت کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ دینے کا وعدہ کیا ہے ۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا پاکستان کی ساری جماعتوں اور ریاستی اداروں کے درمیان معاہدہ ہونا چاہیے کہ سرمایہ کس طرح لگایا جائے گا، یہاں کے وسائل سے کس طرح فائدہ اٹھایا جا سکے ۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف نے گلگت میں سڑکیں بنانے کی کوشش کی لیکن ان کا دور ختم کردیا گیا، اگر ن لیگ کو اس الیکشن میں موقع دیں گے تو ن لیگ اس علاقے کو سنوارے گی۔انہوں نے کہا سب سے زیادہ ترقی ن لیگ کے دور میں ہوئی ہے ، این ایف سی میں بھی آپ کا شیئر دلوائیں گے ، چشمے ، آبشار، نالے گزر رہے ہیں لیکن یہاں بجلی نہیں، یہاں ہوائیں چلتی ہیں، پن چکی لگنی چاہیے ، سولر سسٹم ہونا چاہیے ۔



  تازہ ترین   
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
خارجی کمانڈرز منشیات کے عادی، غیراخلاقی حرکات میں ملوث ہیں: گرفتار دہشت گرد
ایران کے پاس 21 سے 22 فیصد میزائل باقی، معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں: ٹرمپ
تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستان کی ثالثی کی حمایت کرتے ہیں: روس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر