ماؤنٹ ایورسٹ پر لاپتانیپالی گائیڈ 6 دن بعد زندہ مل گیا

کٹھمنڈو(نیشنل ٹائمز)دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر چھ دن سے لاپتا نیپالی کوہ پیمائی گائیڈ ہلیری داوا شیرپا زندہ حالت میں مل گیا ہے ۔

حکام کے مطابق وہ بیس کیمپ کے قریب خود رینگتے ہوئے پہنچا، جہاں ریسکیو ٹیم نے اسے دریافت کیا۔ شیرپا 30 مئی کو پہاڑ کی بلند ترین سطح کے قریب لاپتا ہو گیا تھا اور اس کے بارے میں ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔  حکام کا کہنا ہے کہ انتہائی سخت موسم اور آکسیجن کی کمی کے باعث سرچ آپریشن مشکل تھا، تاہم اس کی زندہ واپسی کو ایک غیر معمولی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر