برازیل امریکہ کی نئی تجارتی جارحیت کے آگے نہیں جھکے گا، صدر لولا ڈی سلوا

برازیلیا (شِنہوا) برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا نے کہا ہے کہ برازیل مضبوطی سے قائم رہے گا اور امریکہ کے حالیہ تجارتی حملے کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔
کابینہ کے ایک اجلاس کے دوران لولا نے امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر کی جانب سے 2 دن پہلے برازیلی مصنوعات پر مجوزہ 25 فیصد ٹیرف کے اعلان پر توجہ مرکوز کی۔
لولا نے کہا کہ “ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ یہ ملک اب بڑی طاقتوں کے سامنے بے بسی اور لاچاری کی پالیسی اختیار نہیں کرے گا۔ کسی کو بھی کسی چیز سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم اپنے سر نہیں جھکائیں گے۔ ہم ایک جمہوری اور خودمختار ملک ہیں اور ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔”
انہوں نے کہا کہ برازیل اپنا آزادانہ موقف برقرار رکھے گا اور متبادل شراکت داروں کی تلاش کرے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حوالہ دیتے ہوئے لولا نے کہا کہ “ہم یہاں بیٹھ کر رونے والے نہیں ہیں۔ ہم دوسرے شراکت دار تلاش کرنے جا رہے ہیں۔ اگر وہ خریدنا نہیں چاہتا، تو ہم اسے بیچیں گے جو خریدنا چاہتا ہے۔”



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر