سری لنکا میں بزرگوں کی دیکھ بھال کے مرکز میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک

کولمبو (شِنہوا) سری لنکا کے مغربی صوبے میں بزرگوں کی دیکھ بھال کے ایک مرکز میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ انگورو واٹوٹا کے علاقے ہورانا میں پیش آنے والے اس واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے مرکز سے 44 افراد کو بحفاظت نکال لیا جنہیں کوئی چوٹ نہیں آئی جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حکام نے مزید بتایا کہ 3 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
آگ لگنے کی اصل وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت
اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم سے ملاقات، خیبرپختونخوا بارے حکومتی فیصلوں کی حمایت
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر