بنگلہ دیش :بجلی مزید 16 فیصد مہنگی

ڈھاکہ(نیشنل ٹائمز)بنگلہ دیشی حکومت نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران کے باعث مالی دباؤ کم کرنے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 16 فیصد اضافہ کر دیا ۔۔۔

توانائی ریگولیٹری  کمیشن کے مطابق یہ اضافہ حالیہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے دو روز بعد کیا گیا ۔حکام کے مطابق ملک کی توانائی ضروریات کا بڑا انحصار درآمدات پر ہے ، مہنگائی کی شرح 9 فیصد تک پہنچ چکی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی اور ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ 



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر