جی بی الیکشن :مخالفین شکست کے خوف سے پری پول رگنگ پر مجبور ،شازیہ مری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا کہ گلگت بلتستان الیکشن میں شکست کے خوف نے مخالفین کو پری پول رگنگ پر مجبور کر دیا۔

بلاول بھٹو زرداری کی بڑھتی مقبولیت نے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرام کر د یں ، شازیہ مری نے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں آزادانہ ، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا مطالبہ کرتی ہے ۔



  تازہ ترین   
بجٹ اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ، سمری ایوان صدر کو موصول
افغانستان سے حملے برداشت نہیں، بھارت دریائے چناب کا رخ نہیں موڑ سکتا: دفتر خارجہ
ٹرمپ کا بڑھتی کشیدگی کے باوجود ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ
امریکا ایران معاہدہ آخری مرحلے میں داخل، منجمد فنڈز پر مذاکرات جاری
اسرائیل کے متعلق ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران جنگ: امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو، وفاقی بجٹ پیش کرنے پر اتفاق
ایرانی فورسز نے دفاع میں کارروائیاں کیں: وزیر خارجہ عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر