اسرائیل کے متعلق ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ نے کہا ہے کہ دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے، دشمن اب عوام کو نقصان پہنچانے اور اندرونی تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

مجتبیٰ خامنہ کا کہنا تھا کہ عوام میں مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے والا ہر عمل دشمن کی مدد کے مترادف ہے، طاقتور ممالک ایران کو آگے بڑھنے سے نہیں روک سکتے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کے دشمن کو میدان جنگ میں ناکامی کے بعد اپنے مقاصد حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مخالف قوتیں ایرانی عوام کے حوصلے کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم قوم کو ہوشیار رہنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سی آئی اے کی سازشوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہے ہیں، دشمن ناکامی کے بعد ہائبرڈ جنگ پر توجہ دے رہا ہے۔

تحریری پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے حوالے سے ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، امریکا نے ایک فوجی اڈہ بنایا ہے جس کا نام اسرائیل ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر