جنوبی افریقا :غیر قانونی تارکین کیخلاف مظاہرے جھڑپیں، 5موزمبیقی ہلاک

ماپوتو(نیشنل ٹائمز)جنوبی افریقا میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران جھڑپوں اور پرتشدد واقعات میں پانچ موزمبیقی شہری ہلاک ہو گئے ۔

موزمبیق کی حکومت کے مطابق 800 موزمبیقن شہری متاثر ہوئے ۔ حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر سات شہری ہلاک ہوئے جن میں پانچ براہ راست غیر ملکی مخالف حملوں کا نشانہ بنے جبکہ دو افراد واپسی کے دوران ٹریفک حادثے میں جان سے گئے ۔واضح رہے جنوبی افریقا میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف احتجاجی مظاہرے حالیہ ہفتوں میں شدت اختیار کر گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر