امریکا ایران ممکنہ معاہدہ، عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مثبت رجحان ،تیل سستا

لندن (نیشنل ٹائمز)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی امید اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی کے باعث عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جبکہ تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت صفر اعشاریہ3فیصد کمی سے 94اعشاریہ70ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ صفر اعشاریہ 6فیصد سستا ہو کر91اعشاریہ64 ڈالر فی بیرل کا ہو گیا۔ وال سٹریٹ کے اہم اشاریے ڈاؤ جونز اور ایس اینڈ پی 500 نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔ اینویڈیا، الفابیٹ اور اینتھروپک کی سرمایہ کاری اور توسیعی منصوبوں نے ٹیکنالوجی شعبے میں نئی جان ڈال دی۔ واضح رہے امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں، جس سے سرمایہ کاروں کے خدشات کم ہوئے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
وزیراعظم کی کسانوں کو منصفانہ معاوضے اور صارفین کو سستی گندم فراہمی کی ہدایت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر