فرانس نے اسرائیلی جارحانہ ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی لگا دی

پیرس(نیشنل ٹائمز) فرانس نے 2026 کی بین الاقوامی دفاعی و سکیورٹی نمائش “یوروسیٹری” میں اسرائیلی جارحانہ ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی لگا دی ۔۔۔

 سی او جی ای ایس ایونٹس کے صدر شارل نے کہا ہے کہ صرف وہی اسرائیلی نمائش کنندگان شرکت کر سکیں گے جو بیلسٹک میزائلوں اور فضائی حملوں سے دفاع کے نظام پیش کریں گے ۔ یہ فرانسیسی حکومت اور دفاعی کونسل کا مشترکہ فیصلہ ہے ۔ کسی قسم کی ابہام کی گنجائش نہیں۔ادھر اسرائیلی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ایک شرمناک فیصلہ ہے جس سے سیاسی اور تجارتی مفادات کی بو آتی ہے ، یہ حالیہ برسوں میں فرانس کے طرزِ عمل کے ایک تشویشناک سلسلے کا حصہ ہے ۔واضح رہے فرانس فروری کے آخر سے لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر بارہا تنقید کرتا آ رہا ہے ۔”یوروسیٹری” دفاعی و سکیورٹی نمائش 15 سے 19 جون تک پیرس کے شمال میں واقع پیرس نورڈ ویل پانت نمائشی مرکز میں منعقد ہوگی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر