ایران نے جدید جنگی کشتی ’’27رجب ‘‘متعارف کرادی

تہران (نیشنل ٹائمز)ایران نے اپنی بحری دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے ’’27 رجب‘‘نامی جدید فاسٹ اٹیک کشتی کی رونمائی کر دی ۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق اس جنگی کشتی کی رونمائی تہران کے انقلاب سکوائر میں  ہونیوالی تقریب کے دوران کی گئی۔ یہ کشتی 100 ناٹس (تقریباً 185 کلومیٹر فی گھنٹہ)کی رفتار حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، جس کے باعث اسے دنیا کی تیز رفتار فوجی کشتیوں میں شمار کیا جا رہا ہے ۔جدید کروز میزائل نظام سے لیس یہ کشتی طویل فاصلے تک اہداف کو نشانہ بنا سکتی ہے ۔ ایرانی حکام کے مطابق 27 رجب کی شمولیت ملک کی بحری جنگی طاقت، دفاعی صلاحیت اور عسکری خود انحصاری میں اہم پیش رفت ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر