جنگ سے پہلے خامنہ ای کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ظاہر کیاتھا سابق کمانڈر پاسداران انقلاب

تہران (نیشنل ٹائمز)پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر حسین علائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حملے سے تین روز قبل انہوں نے علی شمخانی کو خبردار کیا تھا کہ نئی جنگ کا آغاز رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے سے ہو سکتا ہے تاہم رہبراعلیٰ کے مشیر علی شمخانی کا مؤقف تھا کہ۔۔۔

مخالف قوتیں خامنہ ای تک رسائی حاصل نہیں کر سکتیں۔ایک ویڈیو انٹرویو میں حسین علائی نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل پہلے سے تیار منصوبے کے تحت کارروائی کر رہے تھے ، میں نے کئی بار اور کئی ملاقاتوں میں اپنے دوستوں کو بتایا کہ امریکا کا پلان اے 12 روزہ جنگ ہے ، پلان بی جنوری کا احتجاج تھا اور اب وہ پلان سی پر کام کر رہے ہیں۔ علی شمخانی سے اپنی ملاقات میں نئی جنگ سے تین دن پہلے میں نے کہا تھا کہ امریکا اور اسرائیل تیسری جنگ لیڈر کو مارنے سے شروع کرینگے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر