بنگلہ دیش : ’’ٹرمپ‘‘ کی قر بانی ٹل گئی

ڈھاکہ(نیشنل ٹائمز)بنگلہ دیش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور ایک نایاب سفید بھینسا عیدالاضحی پر قربانی سے بچ گیا، جب حکومت نے آخری لمحے میں مداخلت کرتے ہوئے اس کی قربانی رکوا دی۔

اس سفید بھینسے کے سنہری بالوں کی وجہ سے لوگوں نے اسے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دے رکھا تھاا وریہ سوشل میڈیا پرمشہور ہوچکاتھا۔ تقریباً 700 کلوگرام وزنی اس بھینسے کو عیدالاضحی پر قربانی کیلئے فروخت کیا جا چکا تھا تاہم عید سے قبل عوام کی بڑی تعداد اس جانور کو دیکھنے کیلئے آنے لگی جس کے باعث سکیورٹی خدشات پیدا ہوگئے ،جس کے بعد وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے بھینسے کی قربانی روکنے کا حکم دیا۔ حکومت نے خریدار کو رقم واپس کرنے اور جانور کو ڈھاکا کے قومی چڑیا گھر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔ 



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر