اقوام متحدہ امن مشنز شدید مالی اور سیاسی دباؤ کا شکار

سٹاک ہوم (نیشنل ٹائمز) نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی اور مالی بحران اقوام متحدہ کے امن مشنز کو شدید خطرات سے دوچار کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے اختتام تک دنیا بھر میں امن مشنز میں تعینات اہلکاروں کی تعداد کم ہو کر 79 ہزار سے بھی نیچے آ گئی جو گزشتہ 25 سال کی کم ترین سطح ہے ۔ایس آئی پی آر آئی نے کہا ہے کہ فنڈنگ کی کمی اور بڑی طاقتوں کے سیاسی اختلافات کے باعث کئی مشنز غیر مو ثر ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مالیاتی وعدوں کے باوجود اربوں ڈالر کی کمی نے اقوام متحدہ کے آپریشنز کو متاثر کیا ہے ، جس سے عالمی تنازعات کے مزید بڑھنے کا خدشہ ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر