امریکا ایران جنگ، ٹرمپ کو سیاسی و سفارتی دباؤ کا سامنا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ شروع کیے تین ماہ گزرنے کے باوجود واضح کامیابی نہ مل سکی،ٹرمپ کو سیاسی و سفارتی سطح پرسخت دباؤ کا سامنا ہے ۔ امریکی حملوں سے ایران کی فوجی صلاحیت متاثر ہوئی، تاہم آبنائے ہرمز پر تہران کا اثر و رسوخ اور جوہری مؤقف برقرار ہے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق جنگ نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو سیاسی و معاشی دباؤ میں ڈال دیا ہے ، جبکہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے امریکی عوام بھی پریشان ہیں۔ دوسری جانب واشنگٹن اور تہران کے درمیان جنگ بندی اور ممکنہ معاہدے کیلئے مذاکرات جاری ہیں، تاہم نئی کشیدگی کے خدشات بدستور موجود ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر