چین میں کوئلے کی کان میں حادثہ، 82 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ

تائی یوآن(شِنہوا) چین کے شمالی صوبہ شنشی میں کوئلے کی کان میں حادثے کے باعث 82 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مزید 9 افراد اب بھی کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔
گیس دھماکہ جمعہ کے روز لیو شین یو کوئلے کی کان میں پیش آیا۔ صوبے نے امدادی اور طبی عملے سمیت مجموعی طور پر 755 افراد کو جائے وقوعہ پر بھیجا ہے اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
مجموعی طور پر 123 افراد کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں 2 کی حالت تشویشناک اور 2 کی حالت نازک ہے جبکہ 33 افراد علاج کے بعد گھر واپس جا چکے ہیں۔
دفتر کے مطابق متاثرہ کان سے متعلق کمپنی کے ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق حراست میں لے لیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر