ایران :بغیر حجاب خاتون کی تصاویرشائع کرنے پر خبر ایجنسی کا سربراہ طلب

تہران(نیشنل ٹائمز)ایران میں سرکاری خبر ایجنسی ارناکے سربراہ کو بغیر حجاب خاتون کی تصاویر شائع کرنے پر وضاحت کیلئے طلب کرلیا گیا۔

 ایرانی عدلیہ کے مطابق تصاویر میں ایک خاتون کو اسلامی قوانین کے مطابق حجاب کے بغیر دکھایا گیا تھا، جس پر خبر ایجنسی کو مواد فوری ہٹانے کی ہدایت بھی دی گئی۔ امریکی انسانی حقوق تنظیم’ ہرانا‘کے مطابق تصویر ایک خاتون کی تھی جو گھر میں ایک لاوارث نومولود کی دیکھ بھال کررہی تھی۔ فوٹوگرافر مرضیہ موسوی نے کہا کہ رپورٹ کا مقصد لباس نہیں بلکہ نومولود کی عارضی نگہداشت کی کہانی اجاگر کرنا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر