طالبان کا نیا ازدواجی قانون افغان خواتین کے حقوق پر قدغن :اقوام متحدہ

نیو یارک(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے نئے ازدواجی علیحدگی کے قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون افغان خواتین کے حقوق پر قدغن ہے ۔

 بین الاقوامی  ادارے کے مطابق نئے 31 شقوں پر مشتمل ضابطے میں علیحدگی کے طریقہ کار کو مردوں کے مقابلے میں خواتین کیلئے زیادہ پیچیدہ بنایا گیا ہے ۔ یو این کا کہنا ہے کہ اس قانون سے بچپن کی شادی کے جواز کا بھی تاثر ملتا ہے ، جو تشویشناک ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر