پاکستانی اہم شخصیت آج ایران کا دورہ نہیں کر رہی: عرب میڈیا کا دعویٰ

تہران(نیشنل ٹائمز) عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اہم شخصیت آج ایران کا دورہ نہیں کر رہی۔

واضح ر ہے کہ اس سے پہلے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں ایران کے معاملے پر واضح طور پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے، انہوں نے خیال ظاہر کیا تھا کہ شاید پاکستان کی اہم شخصیت آج تہران جائے گی اور امید ہے کہ اس پر مزید پیش رفت ہوگی۔

مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترجیح ہے کہ ایک اچھی ڈیل مل جائے، اگر ایک اچھی ڈیل مل گئی تو یہ بہترین ہوگا، یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ یقینی طور پر کیا ہوگا مگر بساط بھر کوشش کریں گے کہ ایک اچھی ڈیل مل جائے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر