ٹرمپ،پیوٹن ،نیتن یاہو غیر انسانی رویے والے رہنما:ہسپانوی فلم ساز

کینز(نیشنل ٹائمز)فرانسیسی شہر کینز میں جاری فلم فیسٹیول کے دوران ہسپانوی فلم ساز پیڈرو المودووار نے امریکی صدر ٹرمپ، اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو اور روسی صدر پیوٹن کو غیر انسانی رویے والے رہنما قرار دے دیا۔۔

 پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ یورپ کو ان رہنماؤں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال بننا ہوگا۔ المودووار نے غزہ جنگ کی بھی شدید مخالفت کی اور فلسطین کے حق میں بیج پہن کر شرکت کی۔ ان کے یہ بیانات فیسٹیول میں پہلے سے موجود سیاسی بحث کو مزید تیز کر گئے ہیں، ان کی نئی فلم ’’بٹر کرسمس‘‘ مقابلے کیلئے پیش کی جا رہی ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر