امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے سے متعلق قرارداد منظور کرلی ہے، جسے عالمی سفارتی حلقوں میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق اس فیصلے سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی آنے کی توقع ہے، جبکہ خطے میں سیاسی اور سفارتی ماحول بہتر ہونے کے امکانات بھی روشن ہوئے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف ایران اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری آسکتی ہے بلکہ خطے کے دیگر ممالک کے درمیان بھی مذاکرات اور تعاون کی نئی راہیں کھل سکتی ہیں۔



  تازہ ترین   
خطے میں لڑائی کو فوری اور مکمل طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے: چینی صدر
پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ
ایران کی امریکا کو دوبارہ جارحیت پر سخت کارروائی کی وارننگ
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران جنگ تیزی سے ختم کرنے کا اعلان
وزیر اعظم کا دورہ چین، 5 ارب ڈالر کے 100 سے زائد معاہدے ہونگے
مارکو روبیو اور انتونیو گوتریس میں رابطہ، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر گفتگو
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی
آپریشن غضبُ الحق دہشتگردوں کیخلاف پوری قوت سے جاری ہے: شہباز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر