صدر شی اور پوتن کا چین-روس دوستی کی یادگاری تصویری نمائش کا دورہ

بیجنگ(شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز ایک تصویری نمائش کا دورہ کیا جو دونوں ممالک کے درمیان لازوال دوستی کی یادگار کے طور پرمنعقد کی گئی۔چین کی شِنہوا نیوز ایجنسی اور روس کی تاس نیوز ایجنسی کے اشتراک سے یہ نمائش بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد کی گئی۔نمائش کا معائنہ کرتے ہوئے صدر شی اور پوتن نے حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تبادلوں اور تعاون کے لمحات کو یاد کیا۔دونوں صدور کے مطابق چین-روس دوستی کا عظیم مقصد تاریخ کے رجحان اور وقت کے دھارے کے عین مطابق ہے۔ یہ ناقابل شکست دوستی یقیناً مستقل اور پائیدار انداز میں آگے بڑھتی رہے گی اور اس سے بھی بڑی کامیابیوں کا ایک نیا باب کھولے گی۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر