امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی گوتم اڈانی کمپنی ساڑھے 27کروڑ ڈالر ادا کرنے پر متفق

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی کی کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ نے ایران پر امریکی پابندیوں کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔۔۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق کمپنی پر 32 ممکنہ خلاف ورزیوں کا الزام تھا، جن کا تعلق 2023 سے 2025 کے دوران ایل پی جی خریداری سے ہے ۔ اس سے قبل اڈانی گروپ ایک الگ بدعنوانی مقدمے میں بھی 1کروڑ80 لاکھ ڈالر کی ادائیگی پر رضامند ہوا تھا۔ واضح رہے اڈانی گروپ کا بھارت کے بڑے کاروباری اداروں میں شمار ہوتا ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر