اسرائیلی وزیراعظم کی اماراتی صدر سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

یروشلم (نیشنل ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اور صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے تصدیق کر دی۔ بیان کے مطابق یہ ملاقات آپریشن ’’لائنز رور‘‘ کے موقع پر ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہے ۔ جنگ کے دوران ہونے والی اس خفیہ ملاقات نے مشرقِ وسطیٰ کی سفارتی صورتحال میں نئی بحث کو جنم دیا ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر