کوموروس :ایندھن مہنگا، ٹرانسپورٹ ہڑتال سے نظام زندگی مفلوج

موروونی (نیشنل ٹائمز) بحرِ ہند کے جزیرے کوموروس میں ایندھن کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 46 فیصد، پٹرول میں 33 فیصد اور مٹی کے تیل میں 28 فیصد اضافے کے بعد عوامی ردعمل میں شدت آئی ہے ۔ دارالحکومت موروونی میں دکانیں بند اور سڑکیں ویران رہیں جبکہ شہری پیدل آمد و رفت پر مجبور نظر آئے ۔ حکام نے قیمتوں میں اضافے کو عالمی بحران اور توانائی کی صورتحال سے جوڑا ہے ، تاہم عوامی سطح پر شدید احتجاج جاری ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر