اقربا پروری کے الزامات،شامی صدر احمد الشرع نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا

دمشق (نیشنل ٹائمز)شام کے صدر احمد الشرع نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر کے بھائی مہر الشرع پر اقربا پروری کے الزامات تھے۔

مہر الشرع دمشق میں صدارت کے سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔ ایک حکم نامے میں صدر نے عبدالرحمٰن بدرالدین العامہ کو اپنے بھائی کی جگہ مقرر کیا ہے ۔فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ مہر الشرع اب کون سی پوزیشن سنبھالیں گے ۔ وہ عبوری وزیر صحت کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
برازیلی افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سعودی کابینہ کی یمن میں حوثیوں کیخلاف اتحادی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی درخواست مسترد کردی
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر