پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا

نیویارک(نیشنل ٹائمز) پاکستان نے مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے یو این میں مغربی کنارے سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں اضافے پر اظہار تشویش کیا۔

عاصم افتخار نے کہا کہ عالمی برادری اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین کا پابند بنائے، اسرائیل کا ٹیکس محصولات روکنا فلسطینی معیشت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔

مستقل مندوب نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔



  تازہ ترین   
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
ایران کی دبئی کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں مکمل، تاریخ کا اعلان
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
وینزویلا کے اثرات، بلوچستان میں کل سے اب تک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر