اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مردان میں رستم چنگی بابا کے قریب کار ٹرک کی زد میں آگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں شوہر، بیوی، 4 سال کی بچی اور 6 سال کا بچہ شامل ہیں۔
کار ٹرک کی زد میں آگئی، 4 افراد جاں بحق



