گوری سپراٹ کیساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں‘ عامر خان

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ سپر سٹار اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تعلق پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اب خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں عامر خان نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ گوری میری زندگی میں آئیں، میری ملاقات ان سے ہوئی، وہ بہت اچھی ہیں اور میں ان کے ساتھ سکون محسوس کرتا ہوں، آج میں خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں۔انہوں نے اپنی سابقہ شادیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کرن را اور رینا دتہ کے ساتھ بھی میرے تعلقات گہرے تھے، تاہم وہ کامیاب نہ ہو سکے۔اداکار نے اس گفتگو میں اپنے بچوں آئرہ خان اور جنید خان کے ساتھ قریبی تعلق برقرار نہ رکھ پانے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر