معرکہ حق کے ہیرولیفٹیننٹ کرنل محمد شاہ زیب کی یونٹ نے دشمن کی کئی بریگیڈ بٹالین ہیڈ کوارٹرز اور مارٹر پوزیشنز تباہ کیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معرکہ حق کے ہیرو لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہ زیب رفیع تمغہ بسالت کی یونٹ کی بروقت اور زبردست گولہ باری سے دشمن کی کئی بریگیڈ اور بٹالین ہیڈ کوارٹرز اور مارٹر پوزیشنز تباہ ہو ئیں۔۔۔

معرکہ حق کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہ زیب رفیع آرٹلری یونٹ کو کمانڈ کر رہے تھے ۔6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب دشمن کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنانے کے بعد ان کی یونٹ کو جوابی فائر کا حکم دیا گیا ،ان کی یونٹ کی زبردست گولہ باری نے دشمن کی شکست میں اہم کردار ادا کیا۔لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہ زیب رفیع نے کہا ہے آئندہ اگر دشمن نے ہمارے عزم و ہمت کو چیلنج کیا تو اس سے بھی بڑھ کر زور دار اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر