یکم جولائی سے اراضی مالکان کیلئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے راولپنڈی ڈویژن میں جائیداد کی خرید و فروخت کے عمل کو مزید شفاف بنانے کے لیے یکم جولائی سے ’’ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ‘‘کو لازمی قرار دے دیا ۔ترجمان کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع، بشمول راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال پر ہوگا، جہاں اب کسی بھی جائیداد کی رجسٹری یا انتقال سے قبل اس سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی ہوگا۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی خرید و فروخت سے قبل متعلقہ اراضی ریکارڈ سنٹر سے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ضرور حاصل کریں تاکہ قانونی پیچیدگیوں سے بچ سکیں۔ سرٹیفکیٹ کے اجرا سے قبل ملکیت، زمین کے ریکارڈ، ٹیکس واجبات اور دیگر قانونی پہلوؤں کی مکمل چھان بین کی جاتی ہے ۔ شہری یہ سرٹیفکیٹ قریبی اراضی ریکارڈ سنٹر یا آن لائن نظام کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں جس کے لیے شناختی کارڈ اور جائیداد کی مکمل تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر