ٹیک ٹیکسٹائل نمائش میں پاکستانی مصنوعات توجہ کا مرکز

کراچی (نیشنل ٹائمز)پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر نے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہونے والی نمائش ٹیک ٹیکسٹائل اور ٹیک پراسیس 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیرملکی خریداروں کی توجہ حاصل کرلی۔

نمائش میں پاکستانی مصنوعات میں خریداروں کی گہری دلچسپی، فعال روابط اور بڑھتی ہوئی بین الاقوامی ساکھ کے حوالے سے نمایاں قرار دیا جا رہا ہے ۔ ایونٹ میں دنیا کے 54 ممالک سے 1700 سے زائد نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ مستند مینوفیکچررز سے لے کر ابھرتے ہوئے اداروں تک، شرکاء نے نئی پیشرفت اور عملی حل پیش کیے جنہوں نے صنعت کی مستحکم ترقی اور حالات کے مطابق ڈھلنے کی صلاحیت کو اجاگر کیا ۔ ہزاروں تجارتی زائرین، بشمول خریدار، صنعت کار اور فیصلہ سازوں نے نمائش میں شرکت کی اور نمائش کنندگان کے ساتھ بھرپور تبادلہ خیال کیا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر