آئی ایم ایف اجلاس 4مئی کو ہوگا،اگلی قسط کی منظوری متوقع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) بورڈ سے مئی کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے ۔آئی ایم ایف نے 4 مئی تک کے لیے اپنے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس میں پاکستان سے متعلق اجلاس بلانے کی تاریخ کا فی الحال تعین نہیں کیا گیا تاہم وزارت خزانہ پر امید ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے مئی کے پہلے ہفتے پاکستان کے لیے قرض کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے ۔ ذرائع وزارت نے بتایا کہ وزارت خزانہ حکام کے مطابق آئی ایم ایف کے زیادہ تر اہداف پورے کیے جا چکے ہیں اور آئی ایم ایف مشن نے تیسرے اقتصادی جائزے کی رپورٹ ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کر دی ہے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بجٹ پر مشاورت کے لیے بھی آئی ایم ایف جائزہ مشن اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر