مسجد کے خطیب اور 2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا، مقدمات درج

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز ) صدر واہ کینٹ سے مسجد کے خطیب کو کالی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے اغوا کر لیا، 2 خواتین کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذیشان نے بتایاکہ اسکا بھائی حافظ فرحان مسجد الفرقان جو حسن ابدال میں مرکزی خطیب ہے کو جی ٹی روڈ سے دو گاڑیوں میں کالی وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے اغواکرلیا۔دوسری جانب وارث خان سے فرانسس کی اہلیہ کو نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے جبکہ صدربیرونی سے گلزار کی اہلیہ کو شوکت وغیرہ نے اغواکرلیا، اہل خانہ کی درخواستوں پر مقدمات درج ہو گئے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر