مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، اشتعال انگیز کارروا ئیوں سے کشیدگی بڑھے گی :پاکستان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان نے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ میں داخلہ اور جھنڈا لہرانا قابلِ مذمت ہے، یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور مقدس مقام کی حرمت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اشتعال انگیز کارروائیاں خطے میں کشیدگی بڑھا سکتی ہیں، ہم مقدس مقامات کے تحفظ اور غیر قانونی آبادکاروں کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتا ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر