صدرِ آصف زرداری 25 سے 30 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)صدرِ آصف علی زرداری 25 سے 30 اپریل تک چین کا اہم دورہ کریں گے ، دورے کے دوران وہ چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور دفاعی تعاون کے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔صدر چین کے شہر چانگ شا اور سانیا سمیت مختلف شہروں کا بھی دورہ کریں گے ،سفارتی ذرائع کے مطابق خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں یہ دورہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر