پاکستان، اٹلی،ڈنمارک کا تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اٹلی اور ڈنمارک کے سفیروں کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے اہم ملاقات ہوئی جس میں پاکستان، اٹلی اور ڈنمارک کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان عالمی سپلائی چین میں ذمہ دار پارٹنر کا کردار ادا کر رہا ہے ’پاکستان 250 ملین صارفین کی بڑی مارکیٹ کے ساتھ سرمایہ کاری کا مرکز بننے کو تیارہے ۔ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت پاکستان میں مرحلہ وار ٹیرف کمی کی جا رہی ہے ۔سرمایہ کاروں کے اعتماد کے تحفظ کے لیے مضبوط آئی پی پالیسی کی یقین دہانی کرائی گئی ، اس سے پاکستان میں لائیو سٹاک اور گوشت کی برآمدات کے نئے دروازے کھلیں گے۔



  تازہ ترین   
سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی
جے ڈی وینس کی آج پاکستان روانگی متوقع، مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا: امریکی میڈیا
پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
امریکا ایران مذاکرات: چین کی جانب سے پاکستان کی کوششوں کی مکمل حمایت
امریکی انڈو پیسفک کمانڈ نے ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول
وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے پاکستان کی عزت بڑھانے کیلئے تاریخی کام کیا: نواز شریف
اسلام آباد میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات، ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر