بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کیخلاف درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلی، عدالت نے درخواست پر نیپرا سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس خالد اسحاق نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نیپرا بتائے کہ سلیب سسٹم کس قانون کے تحت نافذ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس خالد اسحاق نے اشبا کامران کی درخواست پرگزشتہ روز سماعت کی، درخواست میں نیپرا سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کا نفاذ آئین اور قانون کیخلاف ہے ،200یونٹس تک بجلی بلز پروٹیکٹڈ کیٹگری میں شامل ہیں،سلیب سسٹم کے تحت بجلی بل دگنا سے بھی زیادہ ہو جاتا ہے ،یہ بل سزا کے طور پر چھ ماہ تک بھیجا جاتا ہے ، نیپرا ریگولیٹری اتھارٹی ہے ، سزا دینے والا ادارہ نہیں، سلیب سسٹم نیپرا ایکٹ کی متعدد دفعات سے بھی متصادم ہے استدعا ہے عدالت بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کا نفاذ کالعدم قرار دے۔



  تازہ ترین   
امریکہ-ایران امن معاہدہ آئندہ 24 گھنٹے میں طے پانے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر