حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی

بیروت(نیشنل ٹائمز) حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تجویز مسترد کردی۔
حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ لبنان کی سرزمین کا ایک انچ بھی کم نہیں ہوگا اور اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سرحدی دیہات کی عمارتیں مسمار کر کے بفر زون بنانے کا منصوبہ ناکام ہو جائے گا۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ بے گھر ہونے والے شہریوں کی واپسی اور تباہ شدہ علاقوں کی تعمیر نو جارحیت کے خاتمے کے لئے بنیادی شرائط ہیں، تمام متاثرہ علاقوں کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔نعیم قاسم نے مزید کہا کہ تمام متاثرہ علاقے مکمل طور پر لبنان کی ہی سرزمین رہیں گے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر