امریکہ، پاکستان اور ایران کا براہ راست سہ فریقی اجلاس

اسلام آباد (شِنہوا) پاکستانی ذرائع نے کہا ہے کہ امریکہ، پاکستان اور ایران نے ہفتے کے روز براہ راست سہ فریقی اجلاس منعقد کیا۔دریں اثنا وائٹ ہاؤس کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس، امریکی خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل تھے۔بعض رپورٹس کے مطابق اس اجلاس میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر کے علاوہ ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی شریک ہوئے۔پاکستانی ذرائع نے بتایا کہ یہ اجلاس تقریباً دو گھنٹے جاری رہا۔امریکہ اور ایران کی مذاکراتی ٹیمیں مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے خاتمے کے لئے ہفتے کے روز اسلام آباد پہنچیں۔ذرائع اور میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات اب بعض امور پر تفصیلی اور تکنیکی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ ماہرین کی سطح پر بات چیت جاری رکھنے کے لئے انہیں مزید ایک دن تک بڑھایا جا سکتا ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر