مشکل وقت ہے ، پٹرول کی قیمتیں جلد واپس آجائیں گی:رانا ثنا

فیصل آباد (نیشنل ٹائمز) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور و وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عالمی انرجی بحران اور آبنائے ہرمز کی صورتحال سے تیل اور گیس کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہوا ہے ، جس کے اثرات پاکستان پر بھی پڑے ۔ مشکل وقت ہے ، جلد قوم کو اس بحران سے نکال لیں گے اور قیمتیں واپس آجائیں گی۔ حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ حکومت نے فوری طور پر کفایت شعاری اقدامات کیے ۔ وزراء اور ارکان کی مراعات کم کی گئیں، سرکاری گاڑیاں اور فیول کا استعمال محدود کیا گیا۔ ان اقدامات سے قائم فنڈ کے ذریعے تقریباً 129 ارب روپے خرچ کر کے تین ہفتے تک عوام پر قیمتوں کا بوجھ منتقل نہیں ہونے دیا گیا۔میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے اپیل کرتا ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر