ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن

جنیو(نیشنل ٹائمز)اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ٹرمپ کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔
ایرانی مشن کے مطابق ٹرمپ اہم شہری بنیادی ڈھانچے تباہ کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، اگر اقوام متحدہ کا ضمیر زندہ ہوتا تو شوقین امریکی صدر کی دھمکیوں پر خاموش نہ رہتا۔مشن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، ٹرمپ کا بیان براہِ راست عوامی ترغیب اور شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کی کوشش ہے، اُن کا بیان جنگی جرم کرنے کی نیت کا واضح ثبوت ہے۔دوسری جانب ایرانی مشن کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادری اور ریاستوں کی ذمہ داری ہے وہ سنگین جنگی جرائم رکوائیں، اُنہوں نے واضح کیا کہ عالمی برادری کو فوری کارروائی کرنی ہوگی ورنہ کل بہت دیر ہوجائے گی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر