جیٹ فیول قیمت میں مزید40روپے لٹر اضافہ،فضائی سفر بھی مہنگا ہونے کا امکان

لاہور (نیشنل ٹائمز)ایران امریکا جنگ کے باعث جیٹ فیول کی قیمتوں میں مزید 40 روپے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 517 روپے 17 پیسے فی لٹر کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ، یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول کی قیمت میں مجموعی طور پر 329 روپے 17 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے ،رپورٹس کے مطابق قیمت بڑھنے سے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس کے کرایوں میں مزید اضافے کا امکان ہے ، ٹورنٹو، پیرس اور مانچسٹر کے لیے اکانومی کلاس کا ایک ٹکٹ اب 3 لاکھ سے 7 لاکھ روپے کے درمیان فروخت ہو رہا ہے جس کی قیمت مزید بڑھنے کا امکان ہے ،ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور آپریشنل اخراجات کے باعث کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہے ، صورتحال سے مسافروں، خاص طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور کاروباری طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر