ایران کی فلپائن کے جھنڈے تلے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت

منیلا (نیشنل ٹائمز)فلپائن کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ ملک کو ایران کی طرف سے ایک یقین دہانی ملی ہے کہ وہ فلپائن کے جھنڈے والے ایندھن بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنے کی اجازت دے گا۔۔۔یہ یقین دہانی فلپائنی وزیر خارجہ ما تھریسا لاز ا ور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے مابین توانائی کی محفوظ فراہمی کے متعلق بات چیت کے درمیان سامنے آئی۔فلپائنی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ کال کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے ہمیں یقین دلایا کہ ایران فلپائن کے جھنڈے تلے تمام فلپائنی بحری جہازوں کے آبنائے ہرمز سے محفوظ، بلا روک ٹوک اور تیز رفتار گزرنے کی اجازت دے گا۔



  تازہ ترین   
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق
حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہم متحد ہیں: ترجمان سعودی فوجی اتحاد
حوثی میزائلوں کے پرزے 16 ممالک سے یمن پہنچنے کا انکشاف
آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی جاری، ایرانی فوج جنگ کیلئے تیار ہے: امیر حاتمی
ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا
پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر