بھارت: قبرستان میں چھپائے گئے 414گھریلو گیس سلنڈر ضبط،10ملزم گرفتار

حیدرآباد (نیشنل ٹائمز)بھارتی پولیس نے حیدرآباد شہر کے ایک قبرستان میں چھپائے گئے 414گھریلو گیس سلنڈرز برآمد کرتے ہوئے 10 ملزموں گرفتار کرلیا جن پر الزام ہے کہ وہ ایران کی جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی قلت کے دوران انہیں بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔۔متعلقہ ڈسٹری بیوٹر کو بھی معطل کر دیا گیا ۔سرکاری اہلکار کے مطابق گزشتہ روز مجموعی طورپر 2600 چھاپے مارے گئے اور تقریباً 700 سلنڈرز ضبط کیے گئے ۔پولیس کے مطابق ملزمان قبرستان سے کمرشل و گھریلو سلنڈر تین گنا مہنگے بیچ رہے تھے ۔2100بھارتی روپے کا کمرشل سلنڈر 6ہزار تک میں فروخت کیا گیا۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر