ٹیکس نظام ڈیجیٹلائزیشن:ایف بی آر کا کنسلٹنٹ مقرر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) ایف بی آر نے ٹیکس اصلاحات، ٹیکس آپریشنز اور کسٹم نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ٹرانسفارمیشن پلان پر عملدرآمد کے لیے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹرانسفارمیشن کے لیے بیرونی توثیق کے لیے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کی جائیں گی، ایف بی آر نے اصلاحات کے نفاذ اور جائزہ، ٹیکس انتظامی نظام اور آپریشنز، کسٹمز کی جدید کاری اور ڈیجیٹل تبدیلی، انسانی وسائل میں اصلاحات اور نگرانی و جانچ کے جدید نظام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق کنسلٹنسی کا مقصد ٹرانسفارمیشن پلان پر عملدرآمد کی مؤثر نگرانی اور توثیق یقینی بنانا ہے ۔ کنسلٹنگ فرم کا انتخاب کوالٹی اینڈ کاسٹ سلیکشن میتھڈ کے تحت کیا جائے گا، طریقہ کار پروکیورمنٹ آف کنسلٹنسی سروسز ریگولیشنز 2010 کے مطابق طے کیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر