آج برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا جائے گا

کراچی(نیشنل ٹائمز) آج دبئی کا برج خلیفہ پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا جائے گا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج دبئی کا برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا جائے گا، یہ پروقار تقریب پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے ہوگی۔برج خلیفہ کو ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دی جائے گی، پاکستانی پرچم کے رنگ سے مزین برج خلیفہ کو ہزاروں شہری دیکھیں گے، اس موقع پر دبئی کی فضائوں میں پاکستانی ترانے کی گونج ہوگی، ملی نغمہ ”ہم ایک ہیں” پر ثقافتی رقص بھی کیا جائے گا۔یوم آزادی کی یہ تقریب پاکستان پویلین دبئی ایکسپو 2020 کے تحت سجائی جائے گی، پاکستان پویلین دبئی ایکسپو کا تھیم بھی لائونچ کیا جائے گا اور لوگو کی بھی رونمائی ہوگی۔



  تازہ ترین   
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
امریکا کردستان میں فوجی اڈے 30 ستمبر تک بغداد کے حوالے کر دیگا: عراقی حکومت کی تصدیق
صدر، وزیراعظم کا تمام شہریوں خصوصاً اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم
مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ
آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر